Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
نئے سال کی آمد پر اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کی عوام سے اپیل - Dailyghaznavi
بڑی خبر

نئے سال کی آمد پر اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کی عوام سے اپیل

کراچی: نئے سال کی آمد پر سابق کپتان اور اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے عوام سے ہوائی فائرنگ نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔

شاہد آفریدی نے کہا کراچی پولیس کی جانب سے عوام سے درخواست کرتا ہوں کے نئے سال پر ہوائی فائرنگ نہیں کیجیے۔ نئے سال کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے قیمتی جانیں ضائع ہوجاتی ہیں۔

سابق کپتان نے کہا نئے سال کو ہوائی فائرنگ کرکے نہ منائیں، بلکہ آنے والے سال کو پیار محبت اور ایک دوسرے کا خیال رکھ کرمنائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button