اسلام آباد:تھانہ رمنا میں تعینات پولیس کانسٹیبل عبدالمجید کو کار سوار افراد نے اغواء کر لیاپولیس کانسٹبل کی بازیابی کے لیے اسلام آباد کے داخلی ؤ خارجی راستوں کی ناکہ بندی کردی گئ ا سلام آباد پولیس پولیس کانسٹیبل کی جلد اور باحفاظت بازیابی کے لیے مصروف عمل ہے



