
میسوری(غزنوی مانیٹرنگ) واقعہ 13 اپریل کو پیش آیا، والدین نے بھائی کو بلانے کیلئے اپنے 16 سالہ بیٹے رالف یارل کو دوست کے گھر بھیجا تو وہ غلط پتہ پر پہنچ گیا، جیسے ہی نوجوان نے گھر کی گھنٹی بجائی تو مالک نے دروازے سے ہی نوجوان پر سیدھے فائر کر دیے۔
اتوار کے روز ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس نے ملزم کو تفتیش کرنے اور بیان لینے کے بعد چھوڑ دیا، پولیس کی جانب سے ملزم کی شناخت بھی ظاہر نہیں کی گئی۔
ملزم کو بغیر کسی کارروائی کے چھوڑنے پر سیاہ فام کمیونٹی گزشتہ کئی روز سے سراپا احتجاج ہے



