پاکستان

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے ضلع بنوں میں نادرا آفس کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(غزنوی نیوز )ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے ضلع بنوں کی تحصیل میریان میں نادرا آفس کا افتتاح کر دیا۔ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی نے نادرا آفس کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا،نادرا آفس عملے کی جانب سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم خان درانی کو بریفنگ دی گئی،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم خان درانی نے نادرا تحصیل میریان آفس کو تحصیل میریان کی عوام کیلئے تحفہ قرار دے دیا،بنوں کی تعمیر و ترقی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button