دنیا

ماسٹرشیف آسٹریلیا ،جج جاک زونفریلو کا انتقال،نیاسیزن منسوخ کردیا گیا

سڈنی(نیوز ڈیسک) ماسٹرشیف آسٹریلیا کے جج جاک زونفریلو کا انتقال،نیاسیزن منسوخ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جاک زونفریلو کے اہل خانہ نے بھی ان کی موت کی تصدیق کر دی ہے لیکن موت کی اصل وجہ سامنے نہ آسکی ۔ عالمی شہرت یافتہ آسٹریلوی شیف جاک زونفریلو کا انتقال 46 برس کی عمر ہوا ان کے پسماندگان میں بیوی اور چار بچے شامل ہیں ۔ واضح رہے کہ ماسٹرشیف آسٹریلیا کے جج جاک زونفریلو کے انتقال کے بعد ماسٹرشیف آسٹریلیا کے نئے سیزن کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button