سائنس و ٹیکنالوجی

سب سے چھوٹی ایل ای ڈی

بوسٹن(غزنوی مانیٹرنگ)عام طور پر دنیا بھر میں ایل سی ڈی کچھ بڑی ہوتی ہیں ، کچھ درمیانے درجے کی لیکن اب سنگاپور اور امریکی ماہرین نے مل کر دنیا کی سب سے چھوٹی سیلیکون ایل ای ڈی بنائی ہے، اس کئی نئی چیزیں متعارف کرائی جاتی ہے ، دنیا جدت کی طرف بڑھ رہی ہے ، یقینا سب سے چھوٹی ایل سی ڈی کے کافی فوائد ہوں گے جس سے مستفید ضرور ہوں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button