پاکستان

پی ڈی ایم حکومت نے پورے ملک کو جیل بنا دیا ،چوہدری پرویز الہیٰ

اسلام آباد:پی ڈی ایم حکو مت نے پو رے ملک کو جیل بنا دیا ، خواجہ آ صف خود نہیں ان میں نواز شر یف بولتا ہے، صد ر تحر یک انصا ف چوہدری پر ویز الہی کی پر یس کا نفر نس ، کہا عدلیہ اس نظا م کو بچا رہی ہے ،وزیراعظم تاج پوشی کیلئے برطانیہ گئے، اصل میں یہ عدلیہ کیخلاف سازش تیار کی جارہی ہے، مو جودہ حکو مت نے آ ئین کے سا تھ کھلواڑ کیا ،، دوچار بندے کہتے ہیں ہم آئین ہیں،کالا کوٹ نیا انقلاب لے کر آئے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button