پاکستان

فردوس عاشق اعوان کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سابق وفاقی وزیراطلاعات و رہنما پی ٹی آئی فردوس عاشق اعوان کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کافیصلہ۔ فردوس عاشق اعوان آج پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کریں گی ۔دوسری جانب تحریک انصاف بھی پارٹی سے الگ ہونے والوں کے خلاف سرگرم ہوگئی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بھی پارٹی چھوڑنے والے عہدیداروں کی کی بنیادی پارٹی رکنیت ہی ختم کردی۔کور کمیٹی واٹس ایپ گروپ سے عامر کیانی، امین اسلم، شیریں مزاری اور اسد عمر لیفٹ کر گئے جبکہ فواد چوہدری کو کور کمیٹی گروپ سے ریمو کردیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button