پاکستان

پاک بحریہ اور اے این ایف نے مشترکہ کارروائی کے دوران منشیات قبضے میں لے لی

کراچی:پاک بحریہ اور اے این ایف نے انسداد منشیات آپریشن میں بھاری مقدار میں منشیات قبضے میں لے لیں۔
پاک بحریہ اور اے این ایف کی ٹیموں نے شمالی بحیرہ عرب میں مشترکہ انٹیلی جنس پر مبنی انسداد منشیات آپریشن میں تقریباً 4020 کلو گرام منشیات قبضے میں لے لی جس کی مالیت بین الاقوامی مارکیٹ میں تقریباً 65.148 ملین امریکی ڈالر ہے۔
پاک بحریہ کا انسداد منشیات کا کامیاب آپریشن سمندر اور ساحل کے ساتھ ساتھ غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے پاک بحریہ کے عزم کا اعادہ کرتا ہے.
‎ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (نیوی)

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button