پاکستان

پاکستان ریلوے مالی بحران کا شکار،ملازمین کو تاحال تنخواہیں نہ مل سکیں

لاہور:ریلویز ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی تاخیر کا شکار،تنخواہیں نہ ملنے پر ڈیزل انجن شیڈ لاہور میں مزدوروں کا شدید احتجاج۔ شیڈ سٹاف یکم تاریخ سے تاحال تنخواہ سے محروم۔تنخواہوں میں تاخیر پر مزدوروں نے کام بند کرنے کی دھمکی دے دی۔عید قریب آرہی ہے ۔ملازمین کو تنخواہوں کا اجراء نہیں کیا گیا۔مرکزی چیئرمین ریلوے مزدور اتحاد سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ریلوے کے مالی حالات کا خمیازہ مزدور بھگت رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button