پاکستان

مریم نواز اپنے والد نوازشریف کے ہمراہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہونگی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز اپنے والد نوازشریف کیساتھ حج کیلئے سعودی عرب جائیں گی ۔زرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز لاہور ایئرپورٹ سے سعودی عرب روانہ ہونگی جہاں وہ اپنے والد کے ساتھ حج کریں گی ۔زرائع کے مطابق قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف لندن سے سعودی عرب روانہ ہونگے اور حج کی ادائیگی کے بعد وہ مریم نواز کے ہمراہ واپس لندن چلے جائیں گے ۔زرائع کے مطابق مریم نواز اپنے والد کے ساتھ لندن جائیں گی ۔ذرائع کے مطابق نواز شریف اور انکے خاندان کے دیگر افراد بھی حج کی ادائیگی کیلئے جائیں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button