پاکستان

مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرلیں،تمام عہدوں سے مستعفی

اسلام آباد:مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرلیں ۔سابق وفاقی وزیرخزانہ و مرکزی رہنما مفتاح اسماعیل نے ن لیگ کو چھوڑ دیا۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ن لیگ کے تمام عہدوں سے بھی استعفیٰ دےیدیا۔ مفتاح اسماعیل نے سیکرٹری جنرل سندھ اور تمام پارٹی کمیٹیوں سے استعفیٰ دیدیا۔ مفتاح اسماعیل نے سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال کو اپنا استعفیٰ بھجوادیا۔مفتاح اسماعیل پارٹی کے صوبائی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button