پاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج 4روزہ دورے جاپان پر روانہ ہو نگے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج 4روزہ دورےجاپان پر روانہ ہو نگے ۔ واضح رہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری یہ دورہ جاپانی حکومت کی دعوت پر کر رہے ہیں۔ وہ جاپان کے ممتاز کاروباری اداروں کے سینئر عہدے داروں سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔ اس کے علاوہ وہ جاپان کے وزیراعظم، قومی سلامتی کے مشیر اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button