پاکستان

نئی حلقہ بندیوں کیلئے 4 ماہ لگیں گے،کسی آئینی ترمیم کی ضرورت نہیں،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء قمر زمان کائرہ نے کہا کہ نئی حلقہ بندیوں کیلئے الیکشن کمیشن کو4 ماہ لگیں گے،انتخابات میں تاخیر سے بھی کچھ حاصل نہ ہو گا۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء قمر زمان کائرہ نے اپنے بیان میں کہا کہ نئی مردم شماری سے اسمبلی کی نشستوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے انتخابات میں تاخیر کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ نئی مردم شماری سے اسمبلی نشستوں میں کوئی اضافہ نہ ہوگا اسی لیے کسی آئینی ترمیم کی ضرورت نہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button