اہم خبرپاکستان

وزیراعظم شہبازشریف کی اہلیہ نصرت شہباز تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی اہلیہ اور خاتون اول نصرت شہباز کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شہبازشریف کی اہلیہ نصرت شہباز گزشتہ 3 روز سے اتفاق ہسپتال ماڈل ٹاون میں داخل ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی نصرت شہباز عیادت کیلئے اسلام آباد سے ہنگامی طور پر لاہور پہنچ گئے، شہباز شریف اپنی اہلیہ کیساتھ اتفاق ہسپتال میں موجود ہیں۔ وزیراعظم کے دونوں صاحبزادے حمزہ شہباز اور سلیمان شہباز بھی اتفاق ہسپتال میں موجودہیں ۔ وزیراعظم شہباز شریف اب سے کچھ دیر بعد انتہائی ضروری سرکاری مصروفیات کیلئے لاہور سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button