پاکستان

مسلح افواج کے سربراہان کی جانب سے قوم کو یومِ آزادی کی مبارکباد

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی جانب سے قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد دی گئی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ یوم آزادی ہمیں اسلاف کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،مادر وطن کے دفاع کیلئے دھرتی کے ہزاروں بیٹوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، آج ہم عہد کرتے ہیں کہ دشمن قوتوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے اور ہم قومی اتحاد کو برقرار رکھیں گے،مسلح افواج عوام ملکی سالمیت و امن کا دفاع کرتی رہیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button