پاکستان

جنوبی وزیرستان میں آپریشن ،4 دہشت گرد ہلاک، 6 جوان شہید

فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد زخمی بھی ہوئجنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 6 جوان بھی شہید ہوئے۔جنوبی وزیرستان کے علاقے عثمان منڈا میں پاک فوج نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران 6 جوان شہید ہوئے، جاں بحق اہلکاروں کی لاشیں قریبی اسپتال منتقل کردی گئیں۔ترجمان پاک فوج کے مطابق فورسز نے علاقے میں کلیئرنس آپریشن شروع کردیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button