انٹرٹینمنٹ

کرینہ کپور کا چھوٹےنواب کے بارے بڑاانکشاف

نئی دہلی: نواب آف پٹودی چھوٹے نواب سیف علی خان کے بارے میں کرینہ کپور کا بڑا انکشاف،میرا شوہر گھر کا باورچی ہے ،انہیں اچھا کھانہ پکانا آتا ہے ،ہم گھر کے پرندے ہیں،چھٹی پر لوگ ریسٹورینٹ جاتے ہیں اور اور ہم چاہتے ہیں گھر میں وقت گزاریں۔ سیف علی خان ہر قسم کے کھانے بنانا جانتے ہیں،ان کے ہاتھ میں ذائقہ ہے ،پیزا پاستا بہت اچھا بناتے ہیں ، ہم پہلے کسی کھانے کی ترکیب دیکھتے ہیں اور پھر اُسے بناتے ہیں، ہم لوگوں کو گھر بلا کر کھانا کھلاتے ہیں بجائے اس کے باہر کسی ریسٹورینٹ میں کھانا کھائیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button