دنیا

امریکی وزیر خارجہ کی اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلیفون پر گفتگو

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔دونوں رہنماؤں نے خطے میں اسرائیل کے انضمام اور ایران سے لاحق خطرات پر تبادلہ خیال کیا۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلنکن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے علاقائی صورتحال پر بات کی۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے علاقائی انضمام کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال ہوا، خطے میں ایران سے لاحق خطرات کا مقابلہ کرنے کے بارے میں بھی بات ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button