اہم خبرپاکستانتازہ ترین

لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے آگ لگنے سے 9 ہلاکتیں،مزید ہلاکتوں کاخدشہ امدادی ٹیمیں روانہ

لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے آگ لگنے سے 9 ہلاکتیں،مزید ہلاکتوں کاخدشہ امدادی ٹیمیں روانہ

فیصل آباد کے علاقے شریف پورہ میں ایک گھر میں لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے آگ لگنے سے زخمی لڑکی اور خاتون دوران علاج دم توڑ گئیں۔ پولیس کے مطابق تمام 9 افراد آگ میں جھلسنے کے باعث ہلاک ہوئے۔ واضح رہے کہ 19 جون کو ستیانہ روڈ پر گھر میں لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے 9 افراد زخمی ہوگئے تھے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق آگ سے جھلسنے والے 2 بہن بھائی الائیڈ اسپتال میں دم توڑ گئے جب کہ 3 بچوں سمیت 7 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ علاج۔ بعد ازاں واقعے میں جلے ہوئے گھر کے تمام افراد ایک ایک کرکے اسپتال میں دم توڑ گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button