دنیا

امریکا بھر میں گرمی کی لہر میں تیزی

امریکا بھر میں گرمی کی لہر میں تیزی

امریکہ بھر میں گرمی کی لہر جاری ہے، واشنگٹن میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا ہے۔امریکہ کی شمالی اور جنوبی ریاستوں میں گرمی کی لہر کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے، بعض شہروں میں درجہ حرارت 37 سے 43 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ گرمی کی لہر سے ہزاروں افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔نیو انگلینڈ کو بڑے پیمانے پر طوفان، سیلاب، تیز ہواؤں اور بگولوں کا خطرہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button