اہم خبرتازہ ترین

تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی نئی تاریخ دے دی

تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی نئی تاریخ دے دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے پی ٹی آئی کے بانی کی رہائی کی نئی تاریخ دے دی۔لطیف کھوسہ نے کہا کہ میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پر حیران ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ انہیں یہ کیس جج شاہ رخ ارجمند کو واپس بھیجنا چاہیے تھا اور ان سے کہنا چاہیے تھا کہ جو بھی فیصلہ آپ نے لکھا ہے اسے بتائیںاس کے بعد لطیف کھوسہ نے عمران خان کی جلد رہائی کی امید ظاہر کی۔اس سے قبل رواں سال اپریل کے آخر میں لطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا تھا کہ پی ٹی آئی کے بانی کو 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں ضمانت مل جائے گی۔ سائفر کیس پیپر گم ہونے سے متعلق ہے، پیپر گم ہونے پر کبھی سزا نہیں ہوتی، جبکہ عمران خان آئی ڈی ٹی کیس میں بھی رواں ہفتے یا اگلے ہفتے بری ہو جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button