انٹرٹینمنٹ

حنا الطاف نے آغا علی سے علیحدگی سے متعلق سوال پر کیا کہا ؟

حنا الطاف نے آغا علی سے علیحدگی سے متعلق سوال پر کیا کہا ؟

پاکستان کی مشہور اداکارہ، میزبان اور ماڈل حنا الطاف نے اپنے شوہر، اداکار، گلوکار اور ماڈل آغا علی سے علیحدگی کی افواہوں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔یاد رہے کہ حنا الطاف اور آغا علی نے کچھ عرصہ رشتہ میں رہنے کے بعد مئی 2020 میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران سادگی سے شادی کی تھی۔حنا الطاف اور آغا علی کے درمیان اختلافات اور طلاق کی افواہیں اپریل 2022 سے گردش کر رہی ہیں، جس پر آغا علی اور حنا الطاف نے تاحال کوئی واضح بیان جاری نہیں کیا۔یہ پیارا جوڑا گزشتہ ڈھائی سال سے ایک ساتھ نہیں دیکھا گیا۔اس دوران کئی بار علی کو غیر ملکی مقامات پر مصروف دیکھا گیا تاہم ان کی اہلیہ حنا الطاف ان کے ساتھ موجود نہیں تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button