انٹرٹینمنٹ

سوناکشی سنہا نے اپنے حمل کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

سوناکشی سنہا نے اپنے حمل کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

حال ہی میں اپنے مسلمان بوائے فرینڈ ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی ووڈ کی مقبول اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے حمل کی افواہوں پر دلچسپ ردعمل دیا ہے۔یاد رہے کہ سوناکشی اور ظہیر اقبال کی شادی کے فوراً بعد ہی اس جوڑے کے حاملہ ہونے کی افواہیں سامنے آئی تھیں۔یہ افواہیں اس وقت پھیلی جب سوناکشی اور ظہیر کو ان کی شادی کے صرف دو دن بعد ہی ہسپتال آتے اور جاتے دیکھا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button