انٹرٹینمنٹکھیل

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: شعیب ملک کی بہترین کارکردگی پر ثناء جاوید کی تعریفیں

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: شعیب ملک کی بہترین کارکردگی پر ثناء جاوید کی تعریفیں

ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز 2024 انگلینڈ میں جاری ہے جہاں پاکستان کی چیمپیئنز لیجنڈ سابق کھلاڑی یونس خان کی کپتانی میں میچز کھیل رہی ہیں۔گزشتہ روز بھی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 29 رنز سے شکست دی تھی۔میچ کے دوران شعیب ملک نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 54 رنز بنائے اور مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا۔
شعیب ملک کی دوسری اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید جن کی اپنے شوہر کی ہر جیت پر نظر رہتی ہے، اس بار بھی شعیب ملک کو ہیرو کہنے میں کوئی عار محسوس نہیں کی۔اداکارہ ثنا جاوید نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شعیب ملک کی تصویر شیئر کی، انہیں ٹیگ کیا اور ان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کمنٹ میں ‘ہیرو’ لکھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button