پاکستانتازہ ترین

ہیپاٹائٹس ایک خاموش وبا ہے ،ہیپاٹائٹس کیخلاف فوری کام کرنا ہوگا، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیغام جاری کردیا

ہیپاٹائٹس ایک خاموش وبا ہے ،ہیپاٹائٹس کیخلاف فوری کام کرنا ہوگا، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیغام جاری کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، تاخیر کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ہیپاٹائٹس سے آگاہی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ ہیپاٹائٹس ایک خاموش وبا ہے جو دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو متاثر کرتی ہے۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بروقت علاج نہ کیا گیا تو سنگین پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔ پاکستان کی ایک بڑی آبادی ہیپاٹائٹس سی کے انفیکشن سے متاثر ہے۔ بحیثیت قوم ہمیں ہیپاٹائٹس کی روک تھام کو ترجیح دینی ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button