ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار اکشے کمار نے اپنی اگلی فلم کی ریلیز سے قبل ممبئی میں واقع حاجی علی درگاہ پر حاضری دی۔ بھارتی میڈیا کی کامیڈی فلم ‘کھیل کھیل میں’ کی کامیابی کا جشن منانے کے لیے اداکار ممبئی میں واقع حاجی علی درگاہ پہنچے اور چادر بھی چڑھائی۔ اکشے کمار نے حاجی علی درگاہ کی تزئین و آرائش کے لیے 1.21 کروڑ روپے کا عطیہ بھی دیا۔ اداکار کی آخری فلم ‘سرفرا’ بری طرح فلاپ ہوئی اور باکس آفس پر صرف 25 لاکھ روپے کمانے میں کامیاب رہی۔ اس سے پہلے انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر ایک چھوٹے سے لنگر کا بھی اہتمام کیا تھا جس میں اداکار نے خود ضرورت مندوں میں کھانا تقسیم کیا تھا۔ واضح رہے کہ اکشے کمار کی…
0 0 1 minute read