پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا میں وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمہ درج،وجہ کیا بنی؟خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

کرک تھانے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور ایم این اے شاہد خٹک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔علی امین گنڈا پور اور شاہد خٹک کے خلاف متھانہ ہریارہ میں درج ایف آئی آر میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ایف آئی آر میں پولیس کو دھمکیاں دینے، دھمکیاں دینے اور دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button