پاکستانتازہ ترین

عوامی نیشنل پارٹی کا بھی آئینی عدالت کی حمایت کا اعلان

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی نے بھی آئینی عدالت کی حمایت کا اعلان کردیا، صدر امل ولی خان نے کہا کہ ایسی عدالت ہونی چاہیے جس میں سب کی نمائندگی ہو۔ کلب میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کی بات ہو رہی ہے، ذاتی طور پر میں ایسی توسیع نہیں چاہتا لیکن ملک کی ساکھ کے لیے ضروری ہے۔ایمل ولی نے کہا کہ وہ آئینی عدالت کے حامی ہیں، میں نے تجویز دی تھی، ایسی عدالت ہونی چاہیے جس میں سب کی نمائندگی ہو۔ ہاون نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے نصف سے زیادہ میں پولیس کی کوئی رٹ نہیں ہے، خیبرپختونخوا میں جو آگ لگی ہوئی ہے اس کے سنگین نتائج ہوں گےعوامی نیشنل پارٹی کے صدر کا مزید کہنا تھا کہ اے این پی حکومت کا حصہ نہیں اور اپوزیشن میں شامل نہیں، عوامی رائے کی قدر نہ کی جائے تو حکومت اور اپوزیشن دونوں جعلی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button