دنیا

اسرائیل کے تحفظ کیلئے اپنا عزم تبدیل نہیں کریں گے: امریکی وزیرِ دفاع

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے واضح کیا کہ امریکا اسرائیل کے تحفظ میں مدد کے اپنے عزم کو تبدیل نہیں کرے گا۔ امریکی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کے تحفظ میں ہے۔ امداد کے عزم کو تبدیل نہیں کریں گے۔ لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ اسرائیل کو ضروری سامان فراہم کرنے کا عزم کرتے ہوئے اسرائیل کے لیے امریکی امداد کے عزم میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور نہ ہی مستقبل میں بدلے گی۔اس سے قبل اسرائیلی وزارت دفاع کی طرف سے کہا گیا تھا کہ امریکہ اسرائیل کو 8.7 بلین ڈالر کی فوجی امداد دے رہا ہے۔ اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق پینٹاگون میں اسرائیلی اور امریکی دفاعی حکام کی ملاقات ہوئی۔ اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق امریکا اسرائیل کو 8 ارب 700 ملین ڈالر کی فوجی امداد دے رہا ہے، امریکی امداد خطے میں فوجی برتری حاصل کرنے کی اسرائیلی فوجی کوششوں کے لیے ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button