وزیر اعظم شہباز شریف دورہ امریکہ مکمل کر کے لندن پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق وہ تین سے چار روز لندن میں قیام کریں گے۔ شہباز شریف نے امریکہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیاوزیراعظم نے اپنے برطانوی ہم منصب کیئر اسٹارمر سمیت کئی اہم شخصیات سے ملاقات کی۔ شہباز شریف نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں عالمی برادری کو خبردار کیا ہے۔کہ مقبوضہ جموں و کشمیر اور فلسطین میں قتل و غارت اور غیر قانونی قبضے ہر روز ایک ’’نئے جہنم‘‘ کو جنم دیتے ہیں۔ فلسطینی بچے شہید ہوتے ہیں لیکن دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ ہو جائے گا
0 0 Less than a minute