اہم خبر

اپوزیشن کو فوج مخالف بیان پہ پذیرائی نہین ملی ،فیصل محمد

 

 

 

 

  1. فوج مخالف سیاست کو عوامی پذیرائی نہیں ملی
  2. PDM کا مستقبل تاریک ۔۔ فیصل محمد
    لندن ( مانیٹرنگ نیوز ) پاکستان مخالف بیرونی قوتوں نے ایک طویل ہوم ورک اور پراکسیز جاری رکھنے کے بعد مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کیلئے اپنی ہمنوا سیاسی اتحاد PDM کو ” پاکستان میں فوج مخالف سیاست” کو پروان چڑھانے کا ٹاسک دیا تھا اس بات کا انکشاف بین القوامی سیاسی و سفارتی تنازعات میں ثالثی کے عالمی ماہر فیصل نے کیا انھوں نے کہ ان عالمی طاقتوں کا خیال تھا کہ انکے مبینہ سیاسی ایجنٹس کی طویل جدوجہد کے بعد شاید وہ وقت آچکا ہے کہ وہ جمہوریت کے نام پر "اسپرنگ پاکستان” کی تحریک شروع کرسکتے ہیں تاہم اسپرنگ پاکستان کے حوالے سے کام کرنے والے اتحاد "پی ڈی ایم” وہ صورتحال پیدا کرنے میں ناکام رہی ہے اس پس منظر کے پیش نظر جلد ہی PDM تقسیم ہوجائیگی کیونکہ فوج اور اداروں کو دیوار سے لگانے کی سیاست کو عوام نے مسترد کردیا جس کی وجہ سے PDM کی سیاسی جماعتوں میں ٹوٹ پھوٹ شروع ہوگئ ہے اس صورتحال سے بچنے کیلئے بلاول بھٹو نے اپنی پارٹی کو بچانے کیلئے نواز شریف کی سیاست سے بیزاری کا اعلان کیا ہے فیصل محمد کے مطابق اسٹییبلیشمنٹ کو زیر کرکے ریاست کو مکمل طور سیاسی طور پر چلانے کی ٹرمپ کی کوشش ناکام رہی ہے اور یہ ہی نظریہ نواز شریف پاکستان میں متعارف کرانا چاہتے تھے جو اب ناکامی سے ہمکنار ہوتا نظر آرہا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button