اہم خبر

اثاثہ جات کیس : مشیرجیل خانہ جات سندھ اعجازجاکھرانی سمیت 5 ملزمان پر فردجرم عائد

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مشیرجیل خانہ جات سندھ اعجازجاکھرانی سمیت 5 ملزمان پر فردجرم عائد کردی گئی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت سکھر میں مشیر جیل خانہ جات سندھ اعجاز جاکھرانی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی سماعت ہوئی ،ملزمان کےخلاف 78 کروڑ کے اثاثے بنانے کا ریفرنس دائر ہے،عدالت نے اعجازجاکھرانی سمیت 5 ملزمان پر فردجرم عائد کردی ، ملزمان نے عدالت کے رو برو صحت جرم سے انکارکردیا، عدالت نے سماعت 24 نومبر تک ملتوی کردی۔

via daily pakistan

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button