اہم خبر

https://dailyghaznavi.com/story/622

حافظ آباد () وزیراعظم عمران خان کے دورہ کے موقع پر حافظ آباد کی مقامی انتظامیہ نے ہفتہ سات نومبر کو چھٹی کا اعلان کردیا۔

حافظ آباد کے ڈپٹی کمشنز  نوید شہزاد مرزا کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں کہاگیا ہے کہ صوبے بھر میں مقامی اورصوبائی ڈیپارٹمنٹس  بند رہیں گے تاہم ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل سٹاف ، ریسکیو اور پولیس کے دفاتر اپنے امور سرانجام دیتے رہیں گے ۔

ڈیلی پاکستان آن لائنvia

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button