اہم خبر

اسلام آباد کو ماحول دوست بنانے کیلئے بھٹہ خشت،سٹیل برنرز،اور کوڑا کرکٹ جلانے پہ پابندی

شہر اقتدار میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ماحول دوست اقدام

زہریلی گیسز کا اخراج روکنے کے لیے فیکٹریوں, گاڑیوں, بھٹوں اور کمرشل یونٹس کے لیے حکمنامہ جاری

ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت احکامات جاری

ضلع بھر میں فیکٹریوں, گاڑیوں اور بھٹوں سے زہریلی گیسز کے اخراج اور کوڑا کرکٹ جلانے پر پابندی عائد

فیصلہ زہریلی گیسز کی وجہ سے ماحولیاتی آلودگی میں اضافے اور اوزون تہہ کو پہنچنے والے نقصان کے پیش ِنظر کیا گیا, ڈی سی اسلام آباد

حکنمامے کا اطلاق فی الفور ہوگا جو 2 ماہ تک نافز العمل رہے گا, نوٹیفیکشن

  1. خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی, ڈی سی اسلام آباد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button