ریاض (مانیٹرنگ رپورٹ
)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے دورہ سعودی عرب میں صرف امریکی اور سعودی حکام موجود تھے،اس ملاقات میں کوئی اسرائیلی وزیر یا شخصیت موجود نہ تھی ،ان خیالات کا اظہار سعودی وزیرخارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کی افواہوں پہ وضاحت کی ،انہوں نے کہا کہ ایسی کوئی ملاقات نہیں ہوئی،فیصل بن فرحان