گردونواح

کہاں کہاں بارشیں ہونگی ؟محکمہ موسمیات نے ہلچل مچادینے والی پیشگوئی کردی

اسلام آباد:ملک کے بیشترعلاقے شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے ہیں جس کے باعث پارہ نقطہ انجماد سے گرگیا۔بالائی علاقوں میں برفباری سے ہر طرف سفیدی چھا گئی، جن میں مری، اسکردو ، مالم جبہ ، استور، بابو سرٹاپ اور زیارت شامل ہیں۔دوسری جانب اسلام آباد میں ہلکی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا جبکہ لیہ میں پارہ منفی 10، گوپس منفی 9 اور استور میں منفی 8 ریکارڈ کیا گیا۔موسم کا حال بتانے والے کہتے ہیں کہ خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی پنجاب اور شمالی بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے

Related Articles

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button