انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا بیوی سے بڑا شکوہ سامنے آگیا

ممبئی:بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا بیوی سے بڑا شکوہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے فرح خان کے شو میں اپنی زندگی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گوری نے مجھےکبھی کوئی تحفہ نہیں دیا،ہمیشہ یہ کہہ کر بہانہ بناتی ہیں کہ میں اُس شخص کو کیا تحفہ دوں جس کے پاس مجھ سمیت دنیا کی ہر شے ہے ۔اس حوالے سے شارخ خان نے ماضی کا قصہ بھی سنایا کہ مجھے ایک بار مجھے ریڑھ کی ہڈی میں چوٹ لگی میں لندن میں زیر علاج تھا،گوری میرے لیے ایک ٹی شرٹ خرید کرلائیں ،جو سائز میں بڑی تھی ،میںنے کہا یہ بڑی ہے کوئی چھوٹے سائز کی کاٹن شرٹ لے آئیں تو گوری دُکان سے واپس کر کہا وہ لوگ ٹی شرٹ واپس نہیں کرتے حالانکہ گوری خان نے شرٹ واپس کروا کرنیا بیگ خرید ا تھا اور مجھے آکر کہا تم اسپتال میں ہو تمہیں نئے کپڑوں کی ضرورت نہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button