انٹرٹینمنٹ

مہوش حیات کا حسن رضوی کے ساتھ ڈانس ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی:پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کا حسن رضوی کے ساتھ ڈانس ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق مہوش حیات نے انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کرد ی جس وہ اپنے دوست حسن رضوی کے ساتھ امریکی ریپر ڈریک ون کے گانے پر ڈانس کر رہی ہیں،انہوں نے اپنی شیئر کردہ ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ایسا ہی ہوتا ہے جب رقص سے بے پناہ محبت رکھنے والے اکٹھے ہوتے ہیں ۔ پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ عمر، حرا مانی ،اشنا شاہ اور ثناء فخر سمیت دیگر شوبز سٹار بھی اداکارہ کے ڈانس کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button