اہم خبرپاکستانتازہ ترین

شاہ محمو د قریشی اے ٹی سی عدالت میں پیش، عبوری ضمانت منظور

لاہور:انسداد دہشتگردی عدالت میں وائس چیئر مین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی درخواست پر سماعت ،بے گناہ ہوں بدنیتی کی بنیاد ہر مقدمات میں ملوث کیا گیا، درخواست گزار ،شامل تفتیش ہونا چاہتا ہوں گرفتاری کا ڈر ہے ضمانت منظور کی جائے، استدعا ،رانا مدثر ایڈووکیٹ نے عبوری ضمانت کی درخواستیں دائر کیں۔شاہ محمود قریشی حاضری کیلئے عدالت کے روبرو پیش ہوئے ،عدالت نے شاہ محمود قریشی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی ،عدالت نے 27 جون تک شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور کی ہے ،عدالت نے پولیس کو شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرنے سے روک دیا ،عدالت نے ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا ،انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی ،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button