پاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے

لاہور:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی و وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا لاہور میں قیام دو دن متوقع، پنجاب میں پیپلزپارٹی کی سیاست کے حوالے سے عہدیداروں سے ملاقاتیں، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔ بعدازاں بلاول بھٹو زرداری اپنی بہن بختاور زردار اور آصف علی زرداری سے بھی ملاقات کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button