اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم باپ آج منایا جا رہا ہے،18 جون اپنے باپ کو سلام کہنے کا دن ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ فادر ڈے منانے کا مقصد اپنے والد سے محبت کا اظہار اور ان کی عظمت و وقار کا اعتراف کرنا ہے ۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس دن کی مناسبت سے خصوصی سمینار و تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے اور اپنے والد کو تحائف پیش کیے جاتے ہیں۔
0 5 Less than a minute