Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
برسوں بعد بھی مادھوری کا حسن ماند نہ پڑا، نئی تصاویر وائرل
انٹرٹینمنٹ

برسوں بعد بھی مادھوری کا حسن ماند نہ پڑا، نئی تصاویر وائرل

بالی ووڈ میں حُسن کی دیوی کہلائی جانے والی مادھوری ڈکشٹ اور ان کے خاوند ڈاکٹر شری رام نینے نے اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔یہ تصاویر فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وائرل ہو رہی ہیں۔
مادھوری اور شری رام نے لگژری کشتی پر ایک دوسرے کی تصاویر کھینچیں۔مادھوری سفید رنگ میں نہایت دلکش لگ رہی ہیں جبکہ ڈاکٹر شری رام نے سیاہ شرٹ پہنی ہوئی ہے۔ڈاکٹر شری رام نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا کہ دل، آنکھ کے اشارے اور کیمرے کی تصاویر کے ذریعے ہم مستقل ایک دوسرے کی ہر ادا سے محبت کرتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button