انٹرٹینمنٹ

آئی سی سی نے شاہ رخ خان کی ورلڈ کپ ٹرافی کے ہمراہ تصویر شیئر کردی ،مداح پُرجوش

نئی دہلی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی ورلڈ کپ ٹرافی کے ہمراہ تصویر شیئر کردی ،مداح پُرجوش۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بالی ووڈ کنگ شارخ خان کی تصویر انڈیا میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023 کی ٹرافی کے ساتھ شیئر کی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے ۔امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اس بار ورلڈ کپ کی اوپنگ تقریب میں شارخ خان پرفارم کریں گے۔ آئی سی سی کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر ساتھ تحریر کیا گیا کہ یہ تقریباً یہاں ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button