Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔
پاکستان

اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

دو کاروائیوں میں 1565 کلو منشیات برآمد، دو ملزمان گرفتار۔کوئٹہ کے علاقے یارو کے قریب کپاس کے کنٹینر سے بھاری مقدار میں چرس برآمد۔1550 کلوگرام چرس کنٹینر میں موجود کپاس کی گانٹھوں میں چھپائی گئی تھی۔ملزمان برآمدہ چرس افغانستان سے براستہ چمن کراچی اسمگل کر رہے تھے۔دوران کارروائی چمن کے رہائشی دو ملزمان موقع پر گرفتار۔خیبر کے علاقہ جروبی زخا خیل میں اسمگلنگ کی غرض سے چھپائی گئی 15 کلو چرس برآمد۔ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مذید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔
ترجمان اے این ایف

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button