پاکستان

توشہ خانہ کیس،نیب نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو آج طلب کرلیا

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں نیب نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو آج طلب کرلیا۔بشریٰ بی بی کو نیب کی جانب سے نوٹس بھیجا گیا جس میں گہا گیا کہ سابق خاتون اول آج نیب کے سامنے پیش ہوں۔نوٹس کے مطابق سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے اور کیس سے متعلق دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کے تحائف کی جعلی رسید کے خلاف تحقیقات میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سوالات کے جوابات دیئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button