Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
شمالی کوریا کا داغا گیا ہائپر سونک میزائل فضا میں پھٹ گیا
دنیا

شمالی کوریا کا داغا گیا ہائپر سونک میزائل فضا میں پھٹ گیا

شمالی کوریا کا داغا گیا ہائپر سونک میزائل فضا میں پھٹ گیا

شمالی کوریا کی جانب سے داغا گیا ایک ہائپر سونک میزائل ہوا میں پھٹ گیا۔یہ دعویٰ جنوبی کوریا اور جاپان نے کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے مشرقی ساحل سے ہائپرسونک میزائل داغا جو فضا میں ہی
پھٹ گیا۔شمالی کوریا کی جانب سے کیے گئے اس میزائل تجربے کے موقع پر جنوبی کوریا کے انچیون ایئرپورٹ پر پروازوں کو 3 گھنٹے کے لیے روکنا پڑا۔جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا کہنا تھا کہ میزائل شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ کے قریب داغا گیا اور ہوا میں پھٹ گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button