انٹرٹینمنٹ

معروف شیف ناہید انصاری انتقال کرگئیں

معروف شیف ناہید انصاری انتقال کرگئیں

کراچی: معروف شیف ناہید انصاری انتقال کرگئیں، وہ بریسٹ کینسر میں مبتلا تھیں۔تفصیلات کے مطابق ناہید آپا کے نام سے مشہور و معروف شیف ناہید انصاری بیماری سے لڑتے لڑتے جان کی بازی ہار گئیں، وہ بریسٹ کینسر میں مبتلا تھیں۔معروف شیف کی موت کی خبر کا اعلان نجی ٹی وی شو کی میزبان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button