اہم خبرپاکستانکاروبار

کیا ہی ہونا باقی رہ گیاتھا آٹے کی الگ الگ قیمتیں جاری، کہاں سستا اور کہاں مہنگا ؟ تازہ خبرآگئی

کیا ہی ہونا باقی رہ گیاتھا آٹے کی الگ الگ قیمتیں جاری، کہاں سستا اور کہاں مہنگا ؟ تازہ خبرآگئی

لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ خوراک نے پنجاب کے 38 اضلاع کے لیے آٹے کی قیمتیں مقرر کر دیں، مہنگا ترین تھیلا راولپنڈی اور لاہور میں ملے گا۔ راولپنڈی کے لیے 3050 روپے فی 40 کلو گرام مقرر کیا گیا ہے۔ لاہور میں گندم 3000 روپے فی 40 کلو ملے گی جب کہ راجن پور میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی سب سے کم قیمت 1560 روپے ہے۔ غذائی اشیاء ایکٹ 2024 کے تحت لاگو ہوں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button