پاکستانتازہ ترین

مردان تخت بھائی آثار قدیمہ پولیس چوکی پر فائرنگ ،ایک اہلکار شہید،متعدد زخمی

مردان تخت بھائی آثار قدیمہ پولیس چوکی پر فائرنگ ،ایک اہلکار شہید،متعدد زخمی

فائرنگ کا واقعہ تخت بھائی آثار قدیمہ پولیس چوکی پر پیش آیا، حملے میں 2 اہلکار زخمی بھی ہوئےخیبرپختونخوا کے شہر مردان میں پولیس چوکی پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا افسوسناک واقعہ مردان کے علاقے تخت بھائی آرکیالوجی میں پولیس چوکی پر پیش آیا جہاں شرپسندوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمی اہلکاروں کو مردان میڈیکل کمپلیکس (ایم ایم سی) منتقل کردیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button